تین صوبوں قم، کرمانشاہ اور زنجان میں کورونا سے اموات کی شرح صفر ہے اور 21 صوبوں میں کورونا سے اموات میں کمی آئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، اس وبا سے متاثرہ 11 افراد کورونا سے جان کی بازی ہارگئے اور اب تک ملک میں کورونا کی مجموعی شرح اموات 141 ہزار اور 83 تک پہنچ گئی ہے۔
اب تک مجموعی طور پر ملک میں7 ملین اور 221 ہزار اور 653 افراد کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔
خوش قسمتی سے اب تک 6 ملین اور 983 ہزار اور 502 افراد شفایاب ہوچکے ہیں۔
کورونا کا شکار 996 کی نازک صورتحال ہے اور وہ ہسپتالوں کی انتہائی نگہداشت یونٹوں میں زیر علاج ہیں۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایران میں اب تک64 ملین اور 328 ہزار اور 567 افراد نے ویکسین کی پہلی خوراک، 57 ملین اور 544 ہزار اور 801 افراد نے ویکسین کی دوسری خوراک اور27 ملین اور 29 ہزار اور 483 افراد نے ویکسین کی تیسری خوراک لگوالی لی ہے اور اب ملک میں مجموعی طور پر 148 ملین اور 902 ہزار اور 851 افراد کورونا ویکسین کی خوراکین لگائی گئی ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایران میں کورونا کی روزانہ اموات کی تعداد میں غیرمعمولی کمی/ 11 افراد جاں بحق
30 اپریل، 2022، 4:43 PM
News ID:
84737713
تہران، ارنا – ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق گزشتہ دن کے دوران کورونا کی روزانہ شرح اموات غیر معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے 11 افراد تک پہنچ گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایران میں کورونا ویکسینیشن 105 ملین خوراکوں سے تجاوز کر گئی
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے مطابق، ملک بھر میں مجموعی طور پر عوام کی ویکسینیشن 105 ملین…
-
ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 511 ہزار ویکسین کی خوراکیں لگائی گئی ہیں
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھرمیں…
-
ملک کے 23 صوبوں میں کورونا کی شرح اموات میں کمی
تہران، ارنا - ایرانی محکمہ صحت کے مطابق ملک کے 23 صوبوں میں کورونا کی شرح اموات میں کمی دیکھنے میں آ…
-
ایران میں کورونا کی تازہ ترین شرح اموات
تہران۔ ارنا - ایرانی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ روز کے دوران مزید 17 افراد کورونا سے جاں بحق…
آپ کا تبصرہ